Don't Discard Quran:
Quran is the Only Last, Complete, Protected Divine Book of Guidance, without any doubt, all other books are human efforts, cannot claim to be complete, free from error and doubt, yet Muslims have discarded Quran: "The Messenger will say, Lord, my people did indeed discard the Quran" (Quran 25:30)
قرآن کو نظر انداز مت کریں
قرآن ہدایت کی واحد، آخری ، مکمل ، محفوظ کتاب اللہ ہے ، بلاشک و شبہ جبکہ باقی تمام کتابیں انسانی تحریریں، جو مکمل ہونے، غلطی، شک و شبہ سے مبرا ہونے کا دعوی نہیں کر سکتیں. مگر پھر بھی مسلمان قرآن کو نظر انداز کرتے ہیں:
"اور رسول کہے گا کہ اے میرے رب ! بیشک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا" ( الفرقان 25 آیت: 30)
قرآن کو نظر انداز مت کریں .....[.......]
The Qur’an the well preserved, last book for guidance of humanity, contains more than six thousand verses encompassing hundreds of topics. To properly comprehend and to ponder over a subject, one has to fully understand it. To facilitate the reader in understanding the Quran and to spread it, Quran Subjects – Web Network” has been launched, comprising Blogsites, FB Page, Twitter and Flipboard Magazine, here are the links. ... [keep reading.....]
قرآن مضامین :
قرآن مجید واحد کتاب ہے جو پوری انسانیت کے لیےقیامت تک رہنمائی اور ہدایت کا ذریعہ ہے،اللہ تعالیٰ نے اس کتابِ ہدایت میں انسان کو پیش آنے والے مسائل کے حل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے. موجودہ دور میں ہرشخص دنیاوی آسائشات عوام کےحصول میں مگن ہے، قرآن کو تلاوت کرتے ہیں اور ہر ایک لفظ پرثواب حاصل کرتے ہیں ، کچھ لوگ ترجمہ بھی پڑھتے ہیں ، مزید گہرائی میں جانے کے لیے مفسرین نے تفاسیر لکھیں ہیں، مگر دنیوی مصرفیات کی وجہ سے اکثر قرآن پر تدبر و فکر سے محروم رہتے ہیں ، "قرآن مضامین QURAN SUBJECTS" " اسی طرف کوشش ہے...پڑھتے جائیں .....[...........]
5.Quran Subjects Mag: https://flip.it/aJQcrm
No comments:
Post a Comment